Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

حماس کے کارکنوں کو اغوا کیے جانے کا سلسلہ جاری

abbas-militia-pro-israel10 مغربی کنارے میں عباس ملیشیا کی جانب سے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے کارکنوں کو اغوا کرنے کا سلسلہ جاری ہے- فلسطینی صدر محمود عباس کو براہ راست جوابدہ سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ روز حماس کے بارہ کارکنوں کو اغوا کرلیا جن میں پانچ ایسے آزاد اسیران شامل ہیں جو اسرائیلی قید سے رہا ہو کر گھروں کو واپس پہنچے تھے- حماس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق رام اللہ میں فلسطینی سپیکر ڈاکٹر عزیز دویک اور دیگر ارکان پارلیمنٹ کے دفاتر سے چھ افراد کو گرفتار کیا گیا- نابلس سے چار اور طولکرم سے دو کارکنوں کو اغوا کیا گیا-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan