Connect with us

Uncategorized

حماس الیکشن سے ڈرنے والی جماعت نہیں ہے: سامی ابو زھری

dr-sami-abu-zuhri-14 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ترجمان سامی ابو زھری نے واضح کیا کہ ا ن کی جماعت الیکشن سے ڈرنے والی نہیں ہے – انہوں نے کہا حماس ایک عوامی و مزاحمتی جماعت ہے اورواضح رہے کہ حماس ایک بار الیکشن جیت چکی ہے- ترجمان سامی ابو زھری نے بیان دیا کہ ایسی جماعتیں الیکشن سے منہ موڑتی ہیں جو پہلے الیکشن میں ناکامی سے دوچار ہوئیں ہوں یا جن کے ارادے قومی مفادات سے ہٹ کر ذاتی مفادات پر مبنی ہوں۔ حماس کا موقف واضح ہے کہ وہ عوامی و مزاحمتی جماعت ہے – انہوں نے واضح کیا کہ اگر الیکشن شفاف اور آئینی طریقے سے ہوں تو اس بار بھی جیت کا سہرا حماس کے سر پر ہی سجے گا

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan