Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

حماس اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کرے گی: بردویل

dr-salah-al-bardawil-one-of-hamass-senior-leaders اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے پارلیمانی گروپ کے ترجمان ڈاکٹر صلاح بردویل نے کہا ہے کہ حماس فلسطینی مصالحت کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے- انہوں نے ایک سیاسی نشست میں کہا کہ اختلافات کا خاتمہ فلسطینی عوام کا مطالبہ ہے- حماس ہمیشہ اسرائیل کے خلاف قومی وحدت کے قیام کے لیے کوشاں رہی ہے – ڈاکٹر صلاح بردویل نے اسرائیل کیخلاف ثابت قدمی پر غزہ کے عوام کی تعریف کی – انہوں نے کہا کہ پوری دنیا نے فلسطینی عوام کی بہادری دیکھی ہے- ڈاکٹر صلاح بردویل نے واضح کیا کہ حماس اپنے اصولوں پر سودہ نہیں کرے گی – اسرائیل کو کسی صورت میں تسلیم نہیں کیا جائے گا- اسرائیلی جارحیت فلسطینی عوام کے حوصلے اور عزم کو شکست نہیں دے سکتی-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan