Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

جنین کے مزاحمت کاروں نے غزہ کی مزاحمت کا انداز اپنایا:عبرانی اخبار

عبرانی اخباریدیعوت احرونوت نے کہا ہے کہ جینین پناہ گزین کیمپ فلسطینی مزاحمت کی علامت ہے، جس میں تمام قوتیں متحد ہو کر اسرائیلی فوج کی دراندازی کا مقابلہ کرتی ہیں۔

اسرائیلی صحافی ایلیور لیوی نے کیمپ کے خلاف “پرتشدد” مہم کا مطالبہ کیا، جب کہ فلسطینی اتھارٹی کی سیکیورٹی سروسز حال ہی میں اسلحے سے کیمپ کو “صاف” کرنے کی اپنی مہم میں ناکام ہو گئی تھیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan