Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

ایران میں سیلابی تباہی اور جانی نقصان پر حماس کا اظہار تعزیت

حماس تحریک کی طرف سے ایران میں شدید سیلاب کی وجہ سے متعدد افراد کے جاں بحق اور بہت سے خاندانوں کے بے گھر ہو جانے پر ایران کے ساتھ اظہار تعزیت کیا ہے۔  ایران میں سیلاب کی وجہ سے ملک کے جنوبی حصے میں تباہی کی خبریں سامنے آئی ہیں۔

سیلابی ریلوں کی وجہ سے بہت سے شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور بہت سے خاندان کے مکانات سیلاب میں بہہ گئے۔

اس سلسلے میں حماس کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے ۔ اس افسوسناک تباہی پر حماس کو دلی رنج ہے اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی ہے۔  اللہ تبارک و تعالی ان سب متاثرین پر رحم فرمائے ۔ نیزسیلابی ریلے میں  لاپتہ ہو گئے افراد کے لیے بھی دعا کی گئی ہے کہ وہ جلد اپنے اہل کو مل جائیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan