Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اوسلو معاہدہ فلسطینی عوام کے لیے ایک حادثے کی شکل اختیار کرچکا ہے: عوامی محاذ

taher عوامی محاذ فلسطین نے وطن کی آزادی کے لیے مزاحمت کو واحد حل قرار دیا ہے- عوامی محاذ کے پولٹ بیوروکے رکن ماہر طاہر نے شام کے شہر حلب میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اسرائیل سے لا حاصل مذاکرات کا سلسلہ بند ہونا چاہیے- فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ مزاحمت ہے- فلسطینی اتھارٹی نے اسرائیلی حکومت سے تعاون کی پالیسی کو جاری رکھ کر فلسطینی اراضی کے مستقبل کو داؤ پر لگادیا ہے- معاہدہ اوسلو ناکام ہوگیا ہے- معاہدہ اوسلو فلسطینیوں کے لیے ایک حقیقی حادثے کی شکل اختیار کرچکا ہے- مرحوم فلسطینی صدر یاسرعرفات کو جب معلوم ہواکہ فلسطینی اتھارٹی کے قیام کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا – فلسطینی اتھارٹی کے قیام کا مطلب کوئی فلسطینی ریاست نہیں تو انہوں نے بھی مذاکرات سے ہاتھ کھینچ لیے تھے-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan