Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

امریکی کانگریس کے دو اراکین غزہ وادی کے دورے پر پہنچ گئے ہیں

american-congressmen-arrive-in-gaza کراسنگ اینڈ بارڈر انتظامیہ کے ایک بیان کے مطابق دو امریکی کانگریس ممبران برائن برڈ اور نک بلونو اتوار کو غزہ پہنچے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں مقیم اقوام متحدہ کے وفد نے غزہ رفح سرحد کے ٹرمینل پر ان کا استقبال کیا۔ رکن کانگریس برڈ نے اپنے مختصر بیان میں کہا کہ ان کا غزہ کا یہ تیسرا دورہ ہے تاہم پہلے جب وہ آئے تھے تو وہ بیت حانون کے راستے غزہ میں داخل ہوئے تھے۔ برڈ نے کہا کہ وہ ہسپتالوں ،مدارس اور ان جگہوں کا دورہ کریں گے جہاں پچھلے سال اسرائیلی حملے سے تباہی مچی تھی اور غزہ کے لوگوں کی موجودہ صورتحال کا بھی مشاہدہ کریں گے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan