Connect with us

Uncategorized

امت مسلمہ کا مشترکہ دشمن اسرائیل ہے: اسماعیل ھنیہ

ismail-haneyya-palestinian-premier5 فلسطینی آئینی وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ نے عرب ممالک سے نئی حکمت عملی وضع کرنے کا مطالبہ کیا ہے جس سے اسرائیل کے ساتھ طاقت کا توازن پیدا ہو- انہوں نے گزشتہ روز خطبہ جمعہ میں کہا کہ ترکی کو قریب لانے کی ضرورت ہے تاکہ اسرائیل سے اس کے 60 سالہ تعلقات کا صفحہ لپیٹا جاسکے اور وہ اپنا اسلامی کردار ادا کرسکے- اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ وہ عرب ممالک اور ترکی کے درمیان قربت کو قابل فخر سمجھتے ہیں- اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ نہ صرف ترکی بلکہ ایران کے ساتھ عرب ممالک کے تعلقات مستحکم ہونے چاہئیں کیونکہ دشمن امت مسلمہ کے اندر سے دشمن پیدا کرنا چاہتا ہے- وہ مسلمانوں کو مسلمانوں سے لڑانا چاہتا ہے- امت مسلمہ کا مشترکہ دشمن اسرائیل ہے-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan