Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

امارات کے8 فوجی ٹرانسپورٹ طیاروں کی اسرائیل میں لینڈنگ

عبرانی اخبار “یروشلم پوسٹ” نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی فضائیہ سے تعلق رکھنے والے بڑے کارگو طیارے پچھلے دو ہفتوں کے دوران کئی بار اسرائیل میں اترے ہیں۔

عبرانی اخبار نے کہا کہ ان پروازوں کے اترنے کی وجہ ابھی تک واضح نہیں ہے لیکن شبہ ہے کہ یہ دونوں فریقوں کے درمیان حال ہی میں طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت، سیکیورٹی اور فوجی ساز و سامان کی نقل و حمل کر رہے ہیں۔

 اخبار نے مزید کہا کہ 8 بھاری کارگو طیارے جو تمام متحدہ عرب امارات کی فضائیہ سے تعلق رکھتے تھےگذشتہ دو ہفتوں کے دوران صحرائے نقب میں اسرائیلی نیواتیم فوجی ہوائی اڈے پر اترے۔

اخبار نے نشاندہی کی کہ اسرائیلی وزارت دفاع میں فوجی اور سیکیورٹی برآمدات کے ذمہ دار شخص نے اس اپریل کے شروع میں اعلان کیا تھا کہ گذشتہ سال اسرائیلی فوجی برآمدات کی مالیت 11.2 بلین ڈالر تھی اور ان میں سے 7 فیصد عرب کی تھیں۔ وہ ممالک جنہوں نے اسرائیل کے ساتھ  تعلقات معمول پرلانے کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan