Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

القسام بریگیڈ کے کمانڈر کواغوا کرنے کا اسرائیلی منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

shalit-key غزہ میں فسطینی ایگزیکٹو فورسز نے اسرائیلی خفیہ ادارے شاباک کی جانب سے حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے کمانڈر کو اغوا کرنے کے منصوبے کو ناکام بنا دیا- القسام بریگیڈ کے کمانڈرکو اغواکرنے کا مقصد ان سے یرغمال اسرائیلی فوجی گیلاد شالیت کے متعلق معلومات حاصل کرناتھا- غزہ میں فلسطینی داخلی سیکورٹی فورسز کے ڈائریکٹرابو عبداللہ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی کارندوں کا ایک گروہ گرفتار کیا گیا ہے جس نے جنوبی غزہ کے مشرقی علاقے میں ایک گھر اور متعدد گاڑیاں کرائے پر لے رکھی تھیں- یہ گروہ القسام بریگیڈ کے ایک کمانڈر کو اغوا کرنے کی منصوبہ بندی کررہاتھا- لیکن منصوبے کے بر وقت انکشاف کی وجہ سے گروہ کے افراد کو حراست میں لے لیا گیا-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan