Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

القدس بریگیڈ کا اسرائیل پر حملوں کی ذمہ داری کا اعلان، معاونت پر ایران سے اظہار تشکر

ٖغزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات ) فلسطینی مزاحمتی گروپ القدس بریگیڈ کی جانب سے صیہونی ریاست میں غزہ سے لگ بھگ 100 راکٹ فائر کےگئے ، جن میں سات بیت المقدس کی طرف جبکہ دیگر اسرائیلی زیر تسلط شہر عسقلان اور تل ابیب کی طرف مارے گئے۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار مزاحمتی تحریک اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے پیر کے روز غزہ سے قابض صیہونی ریاست کے مختلف شہروں کو

راکٹوں سے نشانہ بنانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اسلحہ اور دیگر بارود کی فراہمی پر ایران کے شکرگزار ہیں ۔

اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں قابض صیہونی ریاست کے خلاف مسلح جدوجہد جاری رکھنے کے اعلان کے ساتھ ساتھ نئی حکمت عملی سے میدان میں اترنے کا اعلان کیا گیا ہے ، دوسری جانب صیہونی ریاست کے وزیر دفاع اور سابق اسرائیلی آرمی چیف بینی گینٹز نے غزہ پر حملے جاری رکھنے کی ہدایت بھی جاری کی ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan