Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

الاقصی ٹی وی کے کیمرہ مین کی وفات پر مرکز اطلاعات فلسطین کا اظہار تعزیت

mohammad-kamal-bolbol-al-aqsa-tv-cameraman مرکزاطلاعات فلسطین نے عرب سیٹلائٹ ٹی وی ’’القدس ‘‘ کے کیمرہ مین محمد کمال بلیل کی اچانک موت پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے اور ان کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کیا – محمد کمال بلیل گزشتہ روز ہسپتال میں انتقال کر گئے تھے – انہیں اچانک مرض کی بنا پر ہسپتال میں داخل کرایا گیا لیکن وہ جاں بر نہیں ہو سکے – کمال بلیل نے اپنی زندگی اسلام اور وطن کیلئے وقف کر رکھی تھی –

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan