Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

پی ایل ایف نیوز

اسلام آباد: بین الاقوامی یکجہتی فلسطین کانفرنس کل ڈریم لینڈ ہوٹل اسلام آبادمیں منعقد ہو گی

بین الاقوامی یکجہتی فلسطین کانفرنس بعنوان فلسطین مسلم امہ کے اتحاد کا مظہر کل بروز پیر مورخہ ستائیس جولائی کوڈریم لینڈ ہوٹل اسلام آباد میں منعقد ہو گی۔ کانفرنس کاآغازچار بجے سہ پہر ہو گا۔

بین الاقوامی یکجہتی فلسطین کانفرنس سیعوامی مسلم لیگ پاکستان کے سربراہ شیخ رشید، پاکستان تحریک
holdings 20x10

انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری، جماعۃ الدعوۃ کے رہنما کرنل نذیر احمد اور سابق رکن قومی اسمبلی جے سالک و دیگر خطاب کریں گے۔

کانفرنس کے اختتام پر افطار کا اہتمام کیا گیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan