Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اسلامی جہاد کے رہنما کی مدت قید میں چھٹی مرتبہ توسیع

sheikh-bassam-saadi اسرائیلی حکومت نے اسلامی جہاد کے رہنما الشیخ بسام سعدی کی مدت قید میں چھٹی مرتبہ توسیع کردی – وہ چھ سال سے اسرائیلی قید میں ہیں- الشیخ بسام سعدی کے اہلیہ کے مطابق ان کی مدت قید میں اس دن توسیع کی گئی جس دن ان کی رہائی متوقع تھی – ان کی مدت قید میں بغیر کسی الزام کے توسیع کی گئی ہے – الشیخ سیام سعدی کے اہل خانہ کے مطابق بسام سعدی کو ’’سالک ‘‘ فوجی کیمپ میں شدید تشدد کا نشانہ بنایاگیا – مزید برآں انہیں قید تنہائی میں رکھا گیا- پرزنرز اسٹڈی سنٹر نے اسرائیلی حکومت کے فیصلے کی مذمت کی اوراسے انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا –

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan