Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

اسرائیل: نئی مخلوط حکومت کی تشکیل کیلئے اپوزیشن کا اتحاد

فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات:-نیتن یاہو نےحزب اختلاف کی جماعتوں کے سیاسی اتحاد کوشدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اورہر صورت انہیں حکومت بنانے سےروکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اسرائیل کے عبرانی خبررساں ادارے ہاریٹس کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی اسرائیلی پارلیمنٹ (کینسٹ) میں اکثریت ختم ہوگئی اور اپوزیشن نے نئی مخلوط حکومت کی تشکیل کیلئے اتحاد بنالیا، جس میں اسرائیل میں عرب برادری کی نمائندہ جماعت یونائیٹڈ عرب بھی شامل ہےیہ 7 جماعتیں مخلوط حکومت کے قیام کے لیے معاہدے پر متفق ہوگئی ہیں جس کے بعد 12 سال سے برسر اقتدار نیتن یاہو کی حکومت ختم ہوجائے گی اور ان کی لیکوئڈ پارٹی سمیت دیگر اتحادی جماعتیں اپوزیشن میں بیٹھیں گی۔

دوسری جانب اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے حزب اختلاف کی جماعتوں کے سیاسی اتحاد کو  شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس کا حکومت میں آنے کا راستہ روکنے کا پر زور مطالبہ کیا ہے اور اسے قابض اور ناجائز ریاست اسرائیل کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan