Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اسرائیلی چیف آف آرمی سٹاف جھوٹی کہانیاں گھڑ رہے ہیں: المیزان

al-mezan-center-for-human-rights انسانی حقوق کے مرکز ’’المیزان ‘‘ نے اسرائیلی رہنماؤں کو جھوٹا قرار دیا ہے- المیزان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام رپورٹیں سامنے آنے کے باوجو د اسرائیلی رہنما جھوٹی کہانیاں گھڑ رہے ہیں- انسانی حقوق کے مرکز نے اسرائیلی چیف آف آرمی سٹاف گابی اشکنازی کے بیان کی مذمت کی جس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ایک بھی فلسطینی کو قصداً قتل نہیں کیا- انسانی حقوق کے مرکز کے بیان میں سوال اٹھایا گیا ہے کہ کیا بچوں اور خواتین سمیت سعید صیام کا قتل غلطی سے ہوگیا تھا؟- خالد عبدربہ کی دو معصوم بیٹیوں کو چند میٹر کے فاصلے سے گولیوں کا نشانہ بنایا گیا کیا وہ بھی غلطی سے فائرنگ ہوگئی؟- سمونی خاندان کے 22 افراد کو بمباری کرکے شہید کیا گیا- کیا وہ بمباری بھی غلطی سے ہوئی تھی ؟

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan