Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اسرائیلی پولیس نے فلسطینی شہریوں کی کھڑی گاڑیاں چھین لیں

iof-car اسرائیلی پولیس نے ٹیکس کے بہانے فلسطینیوں کی کھڑی گاڑیاں چھین لیں- ذرائع کے مطابق گزشتہ رات مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس اور سرحدی گارڈز کی بھاری نفری نے فلسطینی شہریوں کے مختلف شورومز پر دھاوا بولا- انہوں نے گاڑیاں چھیننے کی غرض سے کھڑی گاڑیوں کے نمبر چیک کیے- ذرائع کے مطابق اس کارروائی میں اسرائیلی پولیس نے دس گاڑیاں چھین لیں- واضح رہے کہ اسرائیلی حکومت بیت المقدس کے فلسطینیوں کو تنگ کرنے کے لیے مختلف حربے استعمال کرتی ہے- گاڑیاں چھیننے کا سلسلہ بھی ان حربوں کی ایک کڑی ہے-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan