Connect with us

Uncategorized

اسرائیلی قابض انتظامیہ نے مسجد کے انہدام کا حکم صادر کیا

mosque-salman-al-farsi-burin-village-south-of-nablus-city اسرائیلی قابض حکام نے نابلس شہر کے جنوب کے گائوں بورین میں سرکاری اجازت نامہ نہ ہونے کی وجہ کو بنیاد بناکر سلمان فارسی کے نام سے منسوب مسجد کو انہدام کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں- مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ منگل کو قابض اسرائیلی اہلکار قصبے میں داخل ہوئے اور مسجد کی تعمیر کا کام روکنے کے احکامات دئیے – فلسطینیوں نے اس فیصلے پر سخت غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کے مذہبی معاملات میں کھلی مداخلت ہے-انہوں نے انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کو مسجد کے انہدام اور ان کے مذہبی معاملات میں مداخلت سے روکے-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan