Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اسرائیلی فوج نے فلسطینی خیموں کو 37 ویں مرتبہ اکھیڑ دیا

usurped-area1 قابض اسرائیلی فوج نے النقب میں فلسطینیوں کے آٹھ گھروں کو مسمار کردیا جبکہ النقب کے طویل ابو جرول گاؤں میں قائم خیموں کو 37 ویں مرتبہ اکھیڑ دیا – واضح رہے کہ اسرائیلی فوج خیمے اکھیڑ دیتی ہے جبکہ فلسطینی شہری دوبارہ خیمے لگا لیتے ہیں- طویل ابو جرول کے رہائشی محمد مظعان طلالقہ نے کہاہے کہ ان کے خیموں کو 37 ویں مرتبہ اکھیڑا گیا ہے- انہوں نے کہا کہ ان کے خیموں کو اگر ہزار مرتبہ بھی اکھیڑا جائے تب بھی وہ اپنی سرزمین نہیں چھوڑیں گے – اسرائیلی فوج خیموں اور گھروں کو مسمارکرتی جائے گی وہ ان کی تعمیر کرتے جائیں گے – انہوں نے کہا کہ وہ مسمار کی کسی کارروائی کے سامنے نہیں جھکیں گے- اسرائیلی فوج نے انہیں بارش اور سردی کی حالت میں کھلے آسمان تلے چھوڑ دیا-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan