Connect with us

Uncategorized

اسرائیلی عدالت الشیخ رائد صلاح کے خلاف بدھ کے روز فیصلہ سنائے گی

sheikh-raed-salah-the-leader-of-the-islamic-movement-in-palestine-occupied-in-1948 اسرائیلی عدالت مقبوضہ فلسطین میں اسلامی تحریک کے سربراہ الشیخ رائد صلاح کے خلاف بدھ کے روز فیصلہ سنائے گی- ان پر 2007ء میں مسجد اقصی کے مراکشی دروازے پر ہونے والے واقعات کا الزام ہے- اسلامی تحریک کے رہنما الشیخ ابو الھیجاء نے بیت المقدس کے شہریوں سے عدالت میں جمع ہونے کا مطالبہ کیا ہے- الشیخ ابو الھیجاء نے مسجد اقصی میں اسلامی تحریک کے سینکڑوں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فیصلے کے روز اسرائیلی ظالمانہ کارروائیوں کے خلاف احتجاج کیا جائے گا-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan