Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اسرائیلی دباؤ، فلسطینی صدر نے مجاہدہ کے نام سے موسوم گراؤنڈ کی تقریب افتتاح ملتوی کر دی

mahmoud-abbas-pro-israel15 فلسطینی متنازعہ صدر محمود عباس نے اسرائیل کے دباؤ پر فلسطینی مجاہدہ دلال مغربی کے نام سے موسوم گراؤنڈ کے افتتاح کی تقریب ملتوی کردی- دلال مغربی نے 1978ء میں اسرائیل میں فدائی حملہ کیا تھا- اسرائیلی ذرائع کے مطابق رام اللہ کے وسط میں دلال مغربی گراؤنڈ کی افتتاحی تقریب آج شیڈول تھی- اسرائیلی وزیر اطلاعات و نشریات یولی ایڈلسٹائن نے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو کے خط لکھا تھا جس میں رام اللہ میں دلال مغربی کے نام سے موسوم گراؤنڈ کے افتتاح کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کرنے کا مطالبہ کیا گیا- اسرائیلی وزیر اطلاعات نے اپنے خط میں ذکر کیا کہ اس مسئلے کے حوالے اسرائیلی وزیر خارجہ اویگڈور لائبرمین نے امریکا کو بھی احتجاجی خط لکھا ہے-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan