Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اسرائیلی حکومت کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں دو فلسطینی گھروں کو مسمار کرنے کا نوٹس

al-quds اسرائیل مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے کی سازش میں مصروف عمل ہے فلسطینیو ں کو شہر بدر کرنے اور ان کے گھروں کو مسمار کرنے کا سلسلہ جاری ہے – گزشتہ روز اسرائیلی حکام نے بیت المقدس میں دو فلسطینی خاندانوں کے گھروں کو مسمار کرنے کے نوٹس جاری کئے ہیں- نوٹس کے مطابق گھروں کو اسرائیلی حکومت دس دنوں میں مسمار کردے گی جس سے بیس فلسطینی شہری بے گھر ہوجائیں گے –

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan