Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اسرائیلی حکومت کی جانب سے فلسطینی شہری کی پانچ منزلہ عمارت مسمار کرنے کا نوٹس

demolition7 اسرائیلی حکومت کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے کے لیے کارروائیوں میں تیزی آ گئی- صہیونی حکام نے بیت المقدس کے بیت حنینا محلے میں فلسطینی شہری کی پانچ منزلہ عمارت کو اس دعوے کے ساتھ مسمار کرنے کا نوٹس جاری کیا ہے کہ اس عمارت کا استعمال 2000ء میں طے کیے گئے عمارتی قوانین کے مطابق نہیں ہورہا- واضح رہے کہ عمارت سات فلیٹوں پر مشتمل ہے- ذرائع کے مطابق عمارت کے مالک کو گزشتہ ہفتے پولیس کے ذریعے نوٹس موصول ہوا- عمارت میں رہائش پذیر فلسطینی شہری 2002ء سے اسرائیلی حکومت کو مکمل ٹیکس ادا کررہے ہیں- یہ عمارت شہر کی خوبصورت ترین عمارتوں میں سے ہے- اس عمارت کا مالک بڑے عرصے سے رہائشی پرمٹ کے لیے کوشاں تھا- اس نے اس سلسلے میں متعدد وکیلوں کو فیسیں ادا کیں- ذرائع کے مطابق عمارت کے مالک کو 2001ء میں عمارت میں مزید تعمیر سے روکا گیا تھا جس کے بعد اس نے عمارت میں ایک اینٹ کا بھی اضافہ نہیں کیا-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan