Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اسرائیلی بحریہ کی فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ

israeli-gunboats-fire-at-palestinian-fishing-boats ہفتہ کی صبح قابض اسرائیلی بحریہ نےجنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں فلسطینی ماہی گیروں پر اندھا دھند فائرنگ کی ۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی بحریہ نے فائرنگ میں بھاری توپ خانے کا استعمال کیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی بحریہ نے خان یونس میں سمندر کےکنارے موجود ماہی گیروں کی کشتیوں پر دھاوا بولا مگر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا واضح رہے کہ قابض اسرائیلی انتظامیہ فلسطینی ماہی گیروں کو اپنے کام کی انجام دہی سے باز رکھنا چاہتی ہے۔ یہ ہی وجہ سے اسرائیلی بحریہ بہانے بہانے سے ماہی گیروں کو اپنی درندگی کا نشانہ بناتی ہے اور ان میں خوف و ہراس پھیلانے کےلیے اس طرح کیے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتی ہے ۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan