Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اسرائیلی بحریہ کا فلسطینی ماہی گیروں پر حملہ، متعدد کشتیاں تباہ

israeli-navy قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کے سمندر میں فلسطینی ماہی گیروں پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد کشتیاں تباہ ہوگئی ہیں تاہم کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہو سکی۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے ذرائع کے مطابق قابض اسرائیلی بحریہ نے آج صبح سمندر میں مچھلیوں کے شکار کے لیے جانے والے ماہی گیروں پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں کئی کشتیوں کو شدید نقصان پہنچا۔ اسرائیلی حملے کے بعد ماہی گیر ساحل کی طرف واپس آگئے۔ واضح رہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی ماہی گیروں اور کسانوں پر حملے روز کا معمول ہیں۔ اسرائیلی حملوں کے باعث فلسطینی ماہی گیروں اور کسانوں کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan