Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

احتجاجی مظاہروں کی اپیل

palestine_foundation_pakistan_hamas-logo1 فلسطین کی تحریک حماس نے غزہ کے لئے امداد لانے والے کارواں پر صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت میں احتجاجی مظاہرے کرنے کی اپیل کی ہے۔ تحریک حماس نے عرب اور اسلامی ملکوں نیز دنیا کے تمام آزاد ضمیر انسانوں سے اپیل کی ہےکہ صیہونی حکومت کے سفارتخانوں کےسامنے احتجاجی مظاہرے کرکے غزہ کے لئے امداد لانے والے کارواں میں شامل افراد کی جان کی حفاظت کا مطالبہ کریں۔ حماس کے ترجمان نے بتایا کہ امدادی کارواں پرحملوں سے جارح صیہونی حکومت کا خبث ذاتی عیاں ہوتاہے۔انہوں نے غزہ کے لئے امداد لانے والے کارواں پرسوار افراد کی جان کی حفاظت اور انہیں غزہ پہنچانے کی ضرورت پرتاکید کی۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan