Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

غزہ میں مزاحمتی فورسز کے گھات میں 4 صہیونی فوجی زخمی

غزہ (مرکز اطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن )عبرانی ذرائع نے اتوار کی شام تصدیق کی ہے کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ایک گھات لگائے حملے میں قابض اسرائیل کے 4 فوجی زخمی ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق ان میں سے ایک فوجی کی حالت نازک ہے جبکہ جھڑپ کی نوعیت اور تفصیلات بیان نہیں کی گئیں۔

گذشتہ ہفتے کو قابض اسرائیلی فوج نے خود اعتراف کیا تھا کہ غزہ میں مزاحمت کے ساتھ جھڑپوں کے دوران اس کا ایک افسر ہلاک اور دو فوجی زخمی ہوئے۔

فلسطینی مزاحمتی جماعتیں، بالخصوص القسام بریگیڈز، پورے غزہ میں گھس بیٹھی قابض افواج کے خلاف بھرپور معرکے جاری رکھے ہوئے ہیں اور دشمن کو جانی و مالی نقصان پہنچا رہی ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan