Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

یہودی آباد کاروں نے وادی اردن میں فلسطینی اراضی کے گرد باڑ لگا دی

کل جمعرات کو یہودی آباد کاروں نے شمالی وادی اردن میں زمین کے علاقوں کو ضبط کرنے کے عمل کو آگے بڑھاتے ہوئے اس میں باڑ لگا دی۔

انسانی حقوق کے کارکن عارف دراغمہ نے کہا کہ 10 سے زیادہ آباد کاروں نے “ام العبر” کے علاقے کے شمال میں اور “90” نامی مرکزی سڑک کے مغرب میں زمین کے علاقوں پر باڑ لگا دی ہے۔

دراغمہ نے وضاحت کی کہ جن زمینوں پر آباد کار باڑ لگانے کا کام کر رہے ہیں وہ ماضی میں اسرائیلی قابض حکام نیچرل ریزرو کی آڑ میں بند کرچکے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ قابض حکام وادی اردن میں مزید زمینوں پر قبضے کو آسان بنانے اور شہریوں کو ان کے استعمال سے روکنے کے لیے بہت سے حیلوں اور ناموں کا استعمال کرتے ہیں، ان ناموں میں “قدرتی ذخائر” بھی اہل بہانہ ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan