Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

پی ایل ایف نیوز

دو روزہ خطاطی ورکشاپ عشق رسول و حمایت فلسطین لاہور میں شروع ہو گئی

لاہور  (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام لاہور میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگویج، آرٹ اینڈ کلچر گیلری میں دو روزہ خطاطی ورکشاپ بعنوان عشق رسول و حمایت فلسطین کا آغاز ہو گیا ہے۔ خطاطی ورکشاپ میں لاہور بھر سے مختلف اداروں کے طلباء و طالبات شریک ہیں جبکہ سینئر خطاط شفقت علی اعوان، بن قلندر، عرفان قریشی، واجد علی اور دیگر بھی شریک ہیں۔

دو روزہ خطاطی ورکشاپ میں شرکاء و خطاط اپنے مخصوص فن سے پیغمبر اکرم (ص) سے عشق و محبت سمیت فلسطینیوں کے ساتھ محبت کا اظہار احادیث نبوی کی خطاطی کی صورت میں کریں گے۔ ورکشاپ کے اختتام پر خطاطی کے نمونوں کی نمائش بھی آویزاں کی جائے گی

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan