Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Ukraine Criss

یوکرینی خواتین کی اسرائیل آمد کے ساتھ ہی جسم فروشی کے لیے بلیک میلنگ

اسرائیل کے عبرانی چینل 12 نے انکشاف کیا ہے کہ بن گوریون ہوائی اڈے کے ذریعے مقبوضہ فلسطین میں آباد ہونے کے لیے پہنچنے والی تقریباً 100 یوکرائنی خواتین نے بتایا ہے کہ انھیں اسرائیلی غاصب ریاست میں ’جسم فروشی‘ میں کام کرنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

چینل نے مزید کہا کہ یہ کوششیں اس وقت شروع ہوئیں جب یوکرین کی خواتین تل ابیب کے بین گوریون ہوائی اڈے پر پہنچیں اور جب وہ ان ہوٹلوں میں سے ایک میں تھیں جہاں یوکرین سے آنے والے آبادکار آتے ہیں۔

چینل کے مطابق اسرائیلیوں نے اپنا ملک چھوڑنے والی یوکرینی لڑکیوں کے ساتھ بات چیت کرنے کی بھی کوشش کی اور انہیں یوکرین سے فرار ہونے اور “اسرائیل” پہنچنے کے لیے مالی مدد کی پیشکش کی۔ اس کے بدلے میں انھیں “جسم فروشی” یا گھریلو خدمت کے طور پر کام کرنے کی پیشکش کی۔

یوکرین میں جنگ کے بعد قابض ریاست نے یوکرین کے یہودیوں کے گروپوں کو مقبوضہ فلسطین میں آباد کرنے کے لیے ایک مہم شروع کی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan