خبریں
رپورٹس
مکالمہ
افکار معاصر
صہیونیت
مطالعے کی میز سے
ملٹی میِڈیا
فلسطين
سرورق/اخبار فلسطین
نیتن یاہو کا بینیٹ حکومت پر امریکا کے سامنے کمزور پڑنے کا الزام
نیتن یاہو بینیٹ
مقبوضہ بیت المقدس ۔۔۔ مرکز اطلاعات فلسطین+-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر بنجمن نیتن یاہو نے اسرائیلی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بینیٹ لپیڈ اور گانٹز کی حکومت میں کمزوری کے سوا کچھ نہیں ہے۔
عبرانی میڈیا کے مطابق لیکوڈ بلاک کی میٹنگ کے آغاز میں نیتن یاہو نے مزید کہا جب انہوں نے کوئی تعجب نہ کرنے کی پالیسی پر اتفاق کیا اور جب انہوں نے جوہری کے خلاف امریکی پالیسی پر کھلے عام حملہ نہ کرنے کا وعدہ کیا تو انہوں نے امریکی انتظامیہ کے سامنے سر جھکا دیا۔
انہوں نے کہا کہ بینیٹ، لیپڈ اور گانٹز ہمارے دوست امریکا کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔