Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

تل ابیب کے قریب چاقو کے حملے میں ایک خاتون آبادکار ہلاک

مقبوضہ بیت المقدس  (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) وسطی مقبوضہ فلسطین میں تل ابیب کے قریب ہرزیلیا میں چاقو کے حملے میں ایک خاتون آبادکار ہلاک ہوگئی۔

عبرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ آبادکار شدید زخمی تھی ، اسے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی موت واقع ہوگئی۔

 دوسری جانب قابض اسرائیلی پولیس نے فائرنگ کرکے چاقوبردار فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا۔

قابض فوج نے’ایکس‘ پلیٹ فارم پر بتایا کہ انہوں نے حملہ کرنے والے پر فائرنگ کی۔

عبرانی میڈیا نے ابتدائی طور پر ہرزیلیا میں فائرنگ کے نتیجے میں ہونے والے زخمیوں کے بارے میں اطلاع دی۔ مغربی کنارے اور مقبوضہ فلسطین کے اندر گوریلا کارروائیوں میں حالیہ عرصے میں اضافہ ہوا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan