Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

تل ابیب میں فدائی حملے میں 4 اسرائیلی زخمی، حملہ آور شہید

تل ابیب  (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) نام نہاد صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب میں منگل کی شام ایک فلسطینی نوجوان نے چاقو کے وار سے چار صہیونیوں کو زخمی کردیا۔ اس موقعے پر قابض فوج نے فائرنگ سے حملہ آور شہید ہوگیا۔

اسرائیلی نشریاتی ادارے نے اطلاع دی ہے کہ تل ابیب میں چاقو کے حملے میں 4 افراد شدید زخمی ہوئے، جنہیں ہسپتال لے جایا گیا۔

اس طرح صہیونی فوج نے شہید “قاضی عبدالعزیز” کو اس وقت گولیاں مار کر شہید کیا جب اس نے تل ابیب میں چاقو کے وار کیے تھے۔

اس نے نشاندہی کی کہ ایک اسرائیلی نے چاقو سے حملہ کرنے والے فلسطینی کو گولی مار د ی اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ شبہ ہے کہ تل ابیب میں چاقو سے حملہ کرنے والے شخص کا کوئی سہولت کار بھی ہوسکتا ہے۔
انہوں نے نشاندہی کی کہ تل ابیب میں چاقو گھونپنے کی کارروائی مراکش نژاد امریکی سیاح قاضی عبدالعزیز نے کی جو کئی روز قبل مقبوضہ علاقوں میں پہنچا تھا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan