Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

شمالی مغربی کنارے میں 1967ء کے بعد نقل مکانی کی سب سے بڑی لہر دیکھی جا رہی ہے:انروا

غرب اردن   (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین ’انروا‘ نے کہا ہے کہ شمالی مغربی کنارے میں 1967ء کے بعد سے نقل مکانی کی سب سے بڑی لہر دیکھی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شمالی مغربی کنارہ انتہائی تشویشناک حالات سےدوچار ہے۔ اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 1967ء کی جنگ کے بعد آبادی کی سب سے بڑی نقل مکانی کی لہر آئی ہے۔

ایجنسی نے کہا کہ وہ بے گھر خاندانوں کو فوری انسانی امداد اور نفسیاتی مدد فراہم کرنے کے لیے اپنے شراکت داروں کے ساتھ کام جاری رکھے ہوئے ہے۔ ایجنسی موبائل ہیلتھ کلینک فراہم کیے ہیں، اور آن لائن سیکھنے کی خدمات کو نافذ کیا ہے۔

قابض اسرائیلی جارحیت سےطوباس کے شمالی علاقے، مغربی کنارے کے شہر اور کیمپوں کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھی ہوئی ہے۔ اس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت درجنوں شہری شہید اور زخمی ہوئے، 40,000 سے زائد شہری جبری بے گھر ہوئے اور سیکڑوں مکانات اور انفراسٹرکچر تباہ کردیا گیا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan