Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

ایران اسرائیل کشیدگی:ایران پر ایٹمی ہتھیار بنانے کا الزام بے بنیاد نکلا

ایران (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ رافیل گروسی نے کہا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کر رہا تھا۔

ایک بیان میں رافیل گروسی نے ایران کی جانب سے ایٹمی ہتھیار بنانے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی جانب سے یورینیم افزودہ کرنے پر شبہات تھے تاہم یہ کبھی نہیں کہا گیا کہ ایران ایٹمی ہتھیار بنا رہا ہے۔

اس سے قبل مارچ 2025 میں امریکا کی قومی سلامتی کی ڈائریکٹر تُلسی گبارڈ نے بھی کہا تھا کہ اُن کی انٹیلی جنس کے مطابق ایران ایٹمی ہتھیار نہیں بنا رہا ۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan