Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

رام اللہ کے قریب گاڑی تلے روندے جانے سے اسرائیلی فوجی ہلاک

رام اللہ   (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے قریب بیت ایل چیک پوائنٹ پر ایک رن اوور آپریشن میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا۔

قابض اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا کہ رام اللہ کے قریب گیوات اسعاف جنکشن کے قریب ایک گاڑی نے فوجی پرگاڑی چڑھا دی۔ فلسطینی نے کراسنگ پر گولیاں چلائی جا رہی ہیں۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ حملے میں ملوث فلسطینی کی شناخت ہائل عیسیٰ ضعیف اللہ کے نام سے کی گئی ہے جس کا تعلق رام اللہ گورنری کے رفات گاؤں سے ہے۔

رواں ماہ ستمبر کے آغاز سے لے کر اب تک صہیونی فوجی ہلاک ہوچکےہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan