Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

قابض اسرائیلی فوج کی غزہ میں جارحیت، مزید 55 فلسطینی شہید،166 زخمی

غزہ  (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں پانچ  فلسطینی خاندانوں کا قتل عام کیا۔

غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں پٹی کے مختلف علاقوں میں ان قتل عام کے نتیجے میں 55 شہداء اور 166 زخمیوں کو لایا گیا۔

وزارت صحت نے بتایاکہ غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی جارحیت سے سات  اکتوبر 2023ء سے اب تک 97,886 افراد زخمی  اور 42,65 شہید ہو چکے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan