Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

فلسطینیوں پر قحط اور نسل کشی کی صہیونی جارحیت بند کرائی جائے:حماس

فلسطین (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن) دشمن ریاست نے 20 لاکھ سے زیادہ افراد کو منظم انداز میں قحط کی جنگ مسلط کررکھی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ سفاکانہ جنگی مشین کے تحت منظم انداز میں نسل کشی جاری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ “اقوام متحدہ اور بین الاقوامی برادری کو غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کو راحت دینے کے لیے فوری فیصلے کرنے اور اس سفاک ریاست کا ظلم کا ہاتھ روکنا چاہیے‘‘۔

حماس نے فلسطینی عوام پرمسلط کی گئی فاقہ کشی اور نسل کشی کے جرم کو روکنے اور صہیونی انتہا پسند حکومت کے ذریعہ اس فاشسٹ پالیسی کو توڑنے کے لئے عالمی سطح پر کام کرنے کا مطالبہ کیا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan