بیت المقدس کی تعمیرو مرمت کے ذمہ دار ادارے”اقصیٰ فاٶنڈیشن و ٹرسٹ” نے بتایا ہے کہ اسرائیلی حکام نے القدس میں مسلمانوں کے سب سے بڑے...
فلسطینی مرکز برائے انسانی حقوق کے مطابق فلسطینی ریاست کے قیام کے بعد وطن واپس لوٹنے والے 05 لاکھ فلسطینی 16 سال گذرنے کے باوجود تاحال...
فلسطینی غیر آئینی حکومت کے صدر محمود عباس نے اعلان کیا ہے کہ چار طرفہ بین الاقوامی تنظیم کی 19 مارچ کی قرار داد کے مطابق...
فلسطینی غیر آئینی صدر محمود عباس کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ براہ راست کے لیے تیاری کے اعلان کے بعد امریکا کے مشرق وسطیٰ کے...
صیہونی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو نےغزہ کےمحصورشہریوں کےلئےامدادی سامان لےجانےوالےقافلےپرحملےکی تحقیق کرنےوالے کمیشن کےسامنےاس حملےکومثالی شجاعت سےتعبیرکیاہے۔ فرانس پریس کی رپورٹ کےمطابق نتن یاہو نےتحقیقی کمیشن...
اسرائیلی میڈیا میں پیر کے روز متعدد تصاویر کے ساتھ ایک خبر شائع ہوئی ہے جس میں فلسطینی حکومت میں شامل فتح کے بعض قائدین اوراسرائیلی...
امریکہ نےحزب اللہ کے ایک قانونی اورسیاسی پارٹی ہونےکااعتراف کیاہے۔ امریکہ نےدہشتگردی کےسلسلےمیں اپنی سالانہ رپورٹ میں حزب اللہ کو حکومت اور پارلیمنٹ میں ایک بڑی...
یورپ سے غزہ کے لیے امدادی سامان لے کر آنے والا امدادی قافلہ “میلوں مسافت کی مسکراہٹ2” خشکی کے راستے مصر سے ہوتے ہوئے غزہ پہنچ...
لبنان کےسابق وزیراعظم رفیق حریری کےقتل میں صیہونی حکومت ملوث ہے۔ لبنانی روزنامہ الاخبار نےاپنی آج کی اشاعت میں لکھا ہے کہ کئی اہم لبنانی قانون...
فلسطینی سرحدی و راہداری امور کی وزارت نے بتایا ہے کہ پیر کے روز ملائشیا کی ہلال احمر کی میڈیکل ٹیم کا 67 رکنی وفد غزہ...