Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

مقبوضہ حیفا کے مرکزی بس اسٹیشن پر چاقو سے حملے کے نتیجے میں صیہونی آباد کار ہلاک، پانچ زخمی

حیفا   (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفا کے مرکزی بس سٹیشن پر آج پیر کو چاقو سے حملے میں ایکصیہونی آباد کار ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئےا جن میں دو شدید زخمی ہیں۔

اسرائیل کے عبرانی چینل 12 نے اطلاع دی ہے کہ حیفا میں فائرنگ اور چاقو کے حملے میں 6 آباد کار زخمی ہوئے۔

ایک ابتدائی بیان میں اسرائیلی ایمبولینس سروس میگن ڈیوڈ ایڈوم نے اعلان کیا کہ حیفا بے کے مرکزی بس اسٹیشن پر 5 افراد کو چاقو مارا گھونپا گیا ہے۔

قابض اسرائیلی پولیس نے حیفا میں چاقو مارنے کی کارروائی کرنے والے شخص کو گولی مار کر شہید کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan