Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

شام میں مواصلاتی ڈیوائسز میں دھماکوں سے حزب اللہ کے 11 ارکان زخمی

دمشق (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن)  کل منگل کو شام میں لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے 11 ارکان اپنے مواصلاتی آلات پر بیک وقت ہونے والے دھماکوں کے نتیجے میں زخمی ہوئے، لبنان میں اسی طرح کے دھماکوں کے نتیجے میں 9 افراد شہید اور 2,800 زخمی ہوئے جن میں 200 کی حالت تشویشناک ہے۔

شامی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ دمشق کے دیہی علاقوں میں وائرلیس مواصلاتی آلات کے دھماکے کے نتیجے میں لبنانی حزب اللہ کے 11 ارکان شدید زخمی ہوگئے۔

خبر رساں ادارے’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ نے حزب اللہ کے ایک اہلکار کے حوالے سے تصدیق کی ہے کہ شام میں تنظیم کے کچھ مجاھدین مواصلاتی آلات کے دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہوئے ہیں۔

لبنانی حزب اللہ نے ایک بیان میں اس حملے کا ذمہ دار “اسرائیل” کو قرار دیتے ہوئے اس کا بدلہ لینے کا عزم کا اظہار کیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan