گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے میں مزاحمتی سرگرمیوں میں فائرنگ کے دو حملے، 7 پوائنٹس پر تصادم اور قابض فوج مانیٹرنگ ٹاور کو تباہ کرنے کے واقعات سامنے آئے۔
بیت المقدس میں حزما، رام اللہ میں المغیر اور البیرہ اور جنین میں قبطیہ میں جھڑپیں ہوئیں اور مزاحمتی کارکنوں نے شاکید بستی کے قریب قابض فوج پر فائرنگ کی۔
بیت لحم کے تقوع ، الخلیل میں حلحول اور بیت امر میں بھی جھڑپیں ہوئیں، مزاحمتی کارکنوں نے بیت امر میں قابض فوج پر فائرنگ کی اور العروب کیمپ میں ایک فوجی کمرے کو تباہ کردیا۔
مغربی کنارے میں بیت امرقصبے کے قریب قابض افواج پر فائرنگ، العروب پناہ گزین کیمپ کے قریب ٹاور کی تباہی اور جنین میں شاکیڈ بستی میں فائرنگ کے واقعات پیش آئے۔