Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

مغربی کنارے اور بیت المقدس میں 24 گھنٹوں میں مزید 20 مزاحمتی حملے

رام اللہ  (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن) گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فلسطین کے مقبوضہ مغرب کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں مزاحمت کاروں نے قابض اسرائیلی فوجیوں اور آباد کاروں کے خلاف 20 مزاحمتی کارروائیاں کیں، جس کے نتیجے میں 3 ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔

فلسطین انفارمیشن سینٹر ’معطی‘ کی طرف سے اتوار کو جاری ایک بیان کے مطابق نے 6 مسلح جھڑپوں اور فائرنگ کی کارروائیوں، دھماکا خیز آلات کےدھماکے ، آباد کاروں کے حملوں کے آپریشن کے علاوہ مغربی کنارے میں سنگ باری کی 12 کارروائیاں کی گئیں۔

کل اتوار کو الکرامہ کراسنگ کے قریب اردنی نوجوان ماہر الجازی کی جانب سے کی گئی ایک بہادرانہ شوٹنگ کی کارروائی میں تین اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے، جب کہ الریحا روڈ پر الجفتلک میں آباد کاروں کی گاڑیوں پر پتھراؤ اور تصادم میں ایک آباد کار زخمی ہوا۔

مقبوضہ بیت المقدس کے شہر ابو دیس اور الرام قصبے میں قابض فوج کے ساتھ پرتشدد جھڑپیں ہوئیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan