Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

جنوبی لبنان میں اسرائیلی بمباری میں 2 شہری شہید

بیروت  (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن) جنوبی لبنان کے قصبوں قنا اور رمادی کو جانے والی سڑک پر اسرائیلی ڈرون حملے میں دو افراد شہید ہو گئے۔

لبنانی میڈیا نے بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے مروج الریحان، ذور سجاد، عیتہ الشعب، کفر کلیہ اور میس الجبل پر حملے کیے ہیں۔

قابض فوج کے توپ خانے اور فاسفورس کے گولوں نے خیام، العدیسہ، مرجعون میدان اور تلہ العوائدہ کے قصبوں کو بھی نشانہ بنایا۔

خیال رہے کہ سات اکتوبر 2023ء کو غزہ پر اسرائیلی جارحیت کےآغاز کے بعد لبنان پر اسرائیلی بمباری  روز کا معمول بن چکی ہے جس میں بڑی تعداد میں لوگ شہید ہوئے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan