Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

جمعۃ الوداع کے موقع پر صیہونی فوجیوں کا مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ

بیت المقدس  (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن) ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ عالمی یوم القدس کے موقع پر صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ کر کے کئی افراد کو گرفتار کر لیا۔

ماہ مبارک رمضان کےجمعۃ الوداع  کے موقع پر فلسطینیوں نے عالمی یوم القدس کی ریلی میں وسیع پیمانے پر شرکت کرتے ہوئے مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کے لئے اجتماع کیا تاہم صیہونی فوجیوں نے ان نمازیوں پر حملہ کر کے کئی فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔ صیہونی فوجیوں نے ان نمازیوں کے خلاف آنسو گیس کا بھی استعمال کیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے آٹھ فلسطینیوں کو گرفتار کیا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan