غزہ (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) غزہ کے شہر جبالیہ میں آج علی الصبح ایک اور صہیونی خونریزی نے ایک خاندان کا قتل عام قابض اسرائیلی فضائیہ نے مشرقی جبالیہ کی بستی عزبہ عبد ربه میں ایک عام شہری اسامہ عبد ربه کے گھر کو نشانہ بنایا۔ اس کے نتیجے میں ، کم از کم 19 افراد شہید ہو گئے، جن میں اکثریت معصوم بچوں کی ہے۔ کئی افراد ابھی تک ملبے تلے دبے ہوئے ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
اس اندوہناک واقعے کے شہدا میں ایک ہی خاندان کے متعدد شہری شہید ہوگئے
- اسامہ عبد ربه
- تیسیر عبد ربه
- حازم تیسیر عبد ربه
- حفصہ عبد ربه
- ام المجد عبد ربه
- زوجہ مجدی اسامہ عبد ربه
- محمود تیسیر الزین
- محمد بسام الزین
- وسیم اسامہ عبد ربه
- زوجہ وسیم اسامہ عبد ربه
- جود مجدی عبد ربه
- احمد عزت عبد ربه
- مرام اسامہ عبد ربه
- مجد اسامہ عبد ربه
- حفصہ اسامہ عبد ربه
- بیٹی مجد اسامہ عبد ربه
- سماح منصور عبد ربه