Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی جارحیت، مزید تین شہری شہید

بیروت (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) لبنان کے ساتھ جنگ بندی کے اعلان کے باوجود قابض صہیونی فوج کی لبنانی سرزمین پر آگ اور بارود کی بارش جاری ہے۔

بدھ کی شام قابض صہیونی فوج نے جنوبی بیروت میں بنت جبیل کے مقام پر بمباری کی جس کے نتیجے میں تین شہری شہید ہوگئے۔

مقامی ذرائع نے بتایاکہ بنت جبیل میں ایک گھر پر اسرائیلی بمباری میں ایک شہری شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ جنگ بندی کے اعلان کے باجود قابض صہیونی فوج لبنان میں جنگی طیاروں اور توپ خانے سے بمباری جاری رکھے ہوئے ہے۔ قابض فوج میزائلوں ، مشین گنوں اور بھاری  توپ خانے کا استعمال کرتے ہوئے شہریوں کے گھروں کو نشانہ بنا رہی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan