مغربی کنارہ (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) قابض اسرائیلی فوج نے پیر کی صبح غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے تحت قیدیوں کی پہلی کھیپ کو رہا کی ہےا۔
فلسطینی اسیران انفارمیشن آفس اور قیدیوں کے امور کے ذمہ دار ادارے کے مطابق پہلی کھیپ میں 90 قیدی شامل ہیں، جن میں 69 خواتین اور 21 بچے شامل ہیں، جن میں سے 76 کا تعلق مغربی کنارے سے اور 14 کا مقبوضہ بیت المقدس سے ہے۔
سیکڑوں شہری رام اللہ کے مغرب میں واقع بیتونیہ قصبے میں جمع ہوئے اور اپنے بیٹوں کی عوفر جیل سے رہائی کے موقعے پر ان کااستقبال کیا۔
قابض فوج نے عوفر جیل کے قریب کے علاقے کو ایک بند فوجی علاقے میں تبدیل کر دیا۔ قیدیوں کے اہل خانہ کو جمع ہونے سے روکا اور ان پر گولہ بارود اور آنسو گیس کے گولے برسائے۔
فلسطینی ہلال احمر نے اطلاع دی ہے کہ اس کے عملے نے عوفر جیل کے آس پاس براہ راست گولیوں سے زخمی ہونے والے دو افراد کو طبی امداد فراہم کی جس کے بعد انہیں ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
اسرائیلی حملوں اور انتباہات کے باوجود سیکڑوں فلسطینی اسرائیلی عوفر جیل سے آنے والی قیدیوں کی بسوں کے سامنے جمع ہو گئے۔ انہوں نے قیدیوں کی رہائی کی خوشی میں آتش بازی کی اور نعرے لگائے۔
رہا ہونے والی خالدہ جرار بھی شامل تھیں، جن کے خدوخال بدل چکے تھ۔ و ہ گرفتاری اور سخت حالات میں کئی ماہ تک قید تنہائی میں رہنے کے بعد ایک مشکل حالت میں باہر آئی تھیں۔
قابض حکام نے ان قیدیوں کے اہل خانہ کے گھروں پر چھاپے مارے جنہیں یروشلم میں رہا کیا جائے گا، اور انہیں دھمکی دی کہ وہ اپنے بیٹوں کے لیے کوئی تقریبات یا استقبالیہ منعقد نہ کریں۔
رہائی پانے والے نوے فلسطینی
٠ولاء خالد فوزي طنجي
٠نوال محمد محمود عبد فتيحة
٠روضة موسى عبد القادر أبو عجمية
٠أسيل أسامة عمر شحادة
٠تمارا معمر حسين ابو لبن
٠نفيسة راشد فريد زوربا
٠ياسمين عبد الرحمن رشيد ابو سرور
٠خالدة كنعان محمد جرار
٠جنين محمد طه عمرو
٠فاطمة نمر محمد ريماوي
٠زهرة وهيب عبد الفتاح خدرج
٠فاطمة محمد سليمان صقر
٠دلال محمد سليمان خصيب
٠منى أحمد قاسم أبو حسين
٠بشرى جمال محمد طويل
٠رائدة جانم محمد عبد المجيد
٠رنا جمال محمد عيد
٠مرجانا محمد مصطفى هريش
٠حليمة فايق سليمان أبو عمارة
٠رولا إبراهيم عبد الرحيم حسنين
٠بلقيس عيسى علي زواهرة
٠ضحى عزام احمد الوحش
٠شيماء محمد عبد الجليل رواجبة
٠سلوى عطية محمود حمدان
٠فاطمة يوسف علي الفراخنة
٠روز يوسف محمد خويص
٠حنين أكرم محمود المساعيد
٠جهاد غازي أحمد جوده
٠نداء علي احمد زغيبي
٠أمل زياد عمر شجاعية
٠آيات يوسف صالح محفوظ
٠علا محمود قاسم جودة
٠لبنى مازن سليم تلالوة
٠هديل محمد حسين حجاز
٠رشا غسان محمد حجاوي
٠وفاء أحمد عبدالله نمر
٠زينة مجد عبد الرحيم بربر
٠نهيل كمال مصطفى مسالمة
٠تهاني جمال عبد عاشور
٠آية عمر يوسف رمضان
٠شيماء عمر يوسف رمضان
٠إسراء حدر احمد غنيمات
٠دنيا اشتية معروف اشتية
٠آلاء جاد الله نبهان قاضي
٠ختام عارف حسن خبايبة
٠آلاء سمير حرب أبو رحيمة
٠أسيل محمد جمال عيد
٠شذا نواف عبد الجابر جرابعه
٠براءة حاتم حافظ فقها
٠سجى عماد سعد دراغمة
٠دانيا صقر محمد حناتشة
٠رغد وليد محمود عمرو
٠رغد خضر ديب مبارك
٠اليمامة إبراهيم حسن الهرينات
٠أشواق محمد عياد عوض
٠حنان عمار بلال معلواني
٠إيمان إبراهيم أحمد زيد
٠سجى زهير محمد المعدي
٠إصرار عبد الفتاح محمد اللحام
٠ميسر محمد سعيد الفقيه
٠عبير محمد حمدان بعارة
٠سماح بلال عبد الرحمن صوف
٠لطيفة خالد رمضان مشعشع
٠مارغريت محمد محمود الراعي
٠آلاء خالد محمد صقر
٠إسراء مصطفى محمد بري
٠لانا فاروق نعيم فوالحه
٠تحرير بدران بدر جابر
٠عبلة محمد عثمان عبد الرسول
٠فهمي محمد فهمي فروخ
٠أحمد وليد محمد خشان
٠جمال إبراهيم سلامة الأتيمين
٠أحمد بشار جمعة أبو عليا
٠محمد عنان فوزي بشكار
٠إبراهيم سلطان إبراهيم زمر
٠عبد الرحمن أمجد جميل خضير
٠موعد عمر عبد الله الحاج
٠عصام مأمون محمد أبو دياب
٠ثائر أيوب رشيد ابو سارة
٠قاسم إياد محمد جعافرة
٠يوسف جمال عياد الهريمي
٠سعيد مزيد سعيد سليم
٠محمود محمد داود عليوات
٠فراس جهاد أحمد المقدسي
٠عبد العزيز محمد عبد العزيز عطاونة
٠فادي بسام محمد هندي
٠أسامه ناصر جبران عبده عطايه
٠أيهم علي عيسى جرادات
٠آدم خليل إبراهيم هدرة
٠ليث محمد ناجي كميل