Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

لبنان میں حزب اللہ نے سات اسرائیلی فوجیوں کو واصل جھنم کردیے

بیروت  (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) اسرائیلی اخبار’حدشوت‘ کے مطابق بدھ کے روز جنوبی لبنان میں حزب اللہ نے سات اسرائیلی فوجی ہلاک اور کم از کم 17 دیگر زخمی کردیے۔

عبرانی اخبارنے کہا کہ گولانی بریگیڈ کے سات فوجی جنوبی لبنان میں سکیورٹی کے ایک واقعے میں مارے گئے۔

منگل کو قابض اسرائیلی فوج نے اعلان کیا تھا کہ غزہ کی پٹی اور شمالی مقبوضہ فلسطین میں اس کے 23 فوجی زخمی ہوئے۔

شمالی محاذ حزب اللہ اور قابض اسرائیلی فوج کے درمیان شدید لڑائیوں کا مشاہدہ کر رہا ہے۔ شمالی محاذ میں دراندازی کرنے والی قابض صہیونی فوج کو سخت مزاحمت کا سامنا ہے۔

حزب اللہ کا قابض اسرائیلی فوج اور شمالی مقبوضہ فلسطین میں بستیوں پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan