Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

اسرائیلی بمباری، غزہ میں انٹرنیٹ اور مواصلاتی سروسز منقطع

غزہ (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن )اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی حکومت نے کہا ہے کہ اسرائیل نے جمعے کو غزہ کی پٹی میں مواصلات اور زیادہ تر انٹرنیٹ منقطع کر دیے۔

حکومت کے میڈیا آفس نے کہا کہ اسرائیل شمالی غزہ میں شدید حملوں کے بعد فضائی، زمینی اور سمندری راستوں سے قتل عام کا ارتکاب کرنے کے لیے یہ اقدام اٹھا رہا ہے۔

غزہ میں اے ایف پی کے صحافیوں نے تصدیق کی کہ وہ صرف محدود علاقوں میں بات چیت کرنے کے قابل ہیں، جہاں وہ سرحد پار اسرائیلی نیٹ ورکس سے رابطہ قائم کر سکتے ہیں۔

فلسطینی ٹیلی کام فراہم کنندہ جووال نے علاقے میں ’تمام مواصلاتی خدمات اور انٹرنیٹ کو مکمل طور پر منقطع کرنے‘ کا اعلان کیا ہے۔

جووال نے اپنے فیس بک پیج پر لکھا کہ ‘گذشتہ ایک گھنٹے میں ہونے والی شدید بمباری نے غزہ کو بیرونی دنیا سے ملانے والے باقی تمام بین الاقوامی راستوں کو تباہ کر دیا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan